11 ستمبر، 2016، 5:59 PM

فیصل آباد اور منڈی بہاوالدین میں 35 وہابی دہشت گرد گرفتار

فیصل آباد اور منڈی بہاوالدین میں 35 وہابی دہشت گرد گرفتار

پاکستان کے شہر فیصل آباد اور منڈی بہاوالدین میں پولیس نے سرچ آپریشن کےدوران 35 وہابی دہشت گردوں کو گرفتارکرلیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ  پاکستان کے شہر فیصل آباد اور منڈی بہاوالدین میں پولیس نے سرچ آپریشن کےدوران 35 وہابی دہشت گردوں کو گرفتارکرلیا ہے۔فیصل آباد پولیس نے وہابی دہشت گردوں کے قبضہ سے  بڑی مقدار میں اسلحہ اور شراب بھی برآمد کی ہے۔فیصل آباد کے علاقے لائل پور ٹاون میں پولیس نے وہابی نجدی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاون کرتے ہوئے35 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے جنھیں تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گيا ہے۔

News ID 1866841

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha